258 |
خلیفة اللہ |
حضرت آدم کا ملائکہ پر ترجیح کا یہی واقعہ ہے کہ ایک لمحے میں حضرت آدم خلیفة اللہ ہے آدم کو علم الاسماء سکھا دینا علم لدنی کا تسبیح و تقدیس پر بلند رتبہ ہے اسلام میں خلافت نیابت الہٰی کا ایسا سلسلہ ہے کہ جب اذنِ خدا ہو جائے تو برق کی صورت خاکی بدن میں نور کا ایک نفخہ ہے