259 |
وَ اِنۡ عُدۡتُّمۡ عُدۡنَا |
اے بنی اسرائیل صیہونی تم سے اللہ کا یہ دیرینہ وعدہ ہے کہ اب جبکہ ظلم و فساد و سرکشی کا پھر سے تمہارا ارادہ ہے تو اللہ بھی تم سے انتقام لینے پر پھر آمادہ ہے آج تو تمہارے جرائم کا شجر سرخیِ خون سے ایستادہ ہے کہ اسی ظلم و سرکشی کا تم نے کیا پھر سے اعادہ ہے