26 |
اہلِ بیت |
آپ امامِ حسین کو امام کہنے سے شرماتے ہیں پھر بطور امام ان کا نام لینے سے بھی گھبراتے ہیں اہلِ بیت کے علاوہ آپ نے امام چن لیے ہیں کہ آلِ رسول کی امامت سے آپ بہت کتراتے ہیں آلِ محمد کی امامت کے علاوہ آپ کو ہر امامت قبول ہے کہ آپ اہلِ بیت کے سوا ہر ایک کی امامت پر اتراتے ہیں