27 |
فَاذۡكُرُوۡنِىۡٓ اَذۡكُرۡكُمۡ |
امامِ حسین نے کربلا میں خدا کو یاد رکھا ہے پھر خدا نے دنیا کو امام کے ذکر سے آباد رکھا ہے امامِ حسین کا ذکر پوری دنیا پر غالب ہے مگر دشمنِ امام کو خدا نے ہمیشہ برباد رکھا ہے خدا نے اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے کہ ذکرِ امام کو ہر رنگ و نسل میں ایجاد رکھا ہے