265 |
مزاحمت |
امام خامنہ ای کا نظریہ مزاحمت کتنا شاندار ہے کہ جس کے سبب مومن پیروئے شبیر و حیدر کرار ہے اس قوت کو اپنے اندر لاگو کرنے سے انسان کے پیکرِ خاکی سے ابلیس بھی فرار ہے لا الہ الا اللہ کی بنیاد میں یہی نظریہ مزاحمت ہے کہ جو طاغوت اللہ کے مقابل آئے اس کی اطاعت سے قطعی انکار ہے