267 |
عدوِ قرآن عدو مسلمان و عدو رحمٰن |
اہلِ مغرب کی اسلام دشمنی ہر مومن پر عیاں ہے کہ حکومتی سرپرستی میں اب بیحرمتیِ قرآں ہے عالمِ اسلام پر اب آشکار ہو چکا وہ فسق و فجور جو ان کے سینوں میں پنہاں ہے قرآنِ کریم تو ہر مومن کی اساس ہے جو قرآن کا دشمن ہے تو وہ لوگوں میں چلتا پھرتا شیطاں ہے