272 |
بیانِ ایمان |
کتنے حقائق ہیں کہ جو منظر عام ہو چکے ہیں پھر بھی اہلِ مغرب بہرے گونگے اندھے بن کر اَنعام ہو چکے ہیں میری نظر نے جو دیکھا وہ بیان کیا اب تبدیلی کے آرزومند اہلِ اسلام ہو چکے ہیں ایران کے اسلامی انقلاب کی استقامت کا یہ ثمر ہے کہ مومنین کے قلوب شعلہ آشام ہو چکے ہیں