273 |
قدرِ مومن |
قرآن میں اللہ کا یہ واضح فرمان ہے کہ کسی مومن کے عمداً قتل پر دائمی جہنم کا زندان ہے مومن کی قدر و قیمت کا اسلام میں کتنا سامان ہے کہ کوئی اجنبی سلام کر کے کہے کہ میرا ایمان ہے تو اس کو قتل کرنا بھی فعلِ شیطان ہے پھر مومن کو محض اہلِ بیت کی محبت میں قتل کرنا آخر کیسے آسان ہے