287 |
باشعور مستور |
بنت حوا ہواؤں کے رخ پہ نہ چل اس رخ میں ہے عصیان کفر اور جہل مغرب کی بہکتی بکھرتی تہذیب سے اپنا دامن بچا اور سنبھل کفر کے اس نئے طرز الحاد کو اپنے پاؤں میں دے تو کچل تیری عصمت ہے مقصود اسلام میں جو ہے فطرت کا طرز عمل ہوس کے اس بنائے شکنجے سے تو اپنا دامن بچا اور نکل