288 |
پہچان |
دینِ اسلام سے اپنی پہچاں ہے اسی دین سے یہ عقدہ مشکل آساں ہے تجھے اپنی پہچان ہو جائے تو تجھ سے کم قیمت یہ جہاں ہے ہر باطل خیال جو تجھ میں اٹھے اس کی جڑ میں شیطاں ہے اس باطل سے جہاد کرنے میں سکون کا ساماں ہے پھر تو کتنا غافل ہے کہ خود سے انجاں ہے