290 |
عیسیٰ بن مریم |
یہ حقیقت تو سب پر آشکار ہے کہ زمین و آسمان بنانے والا وہی پروردگار ہے وہ اللہ جو اتنا بڑا تخلیق کار ہے کہ اسے اس کام کے لیے نہ کوئی سبب اور نہ وسیلہ درکار ہے تو پھر عیسیٰ بن مریم کی پیدائش تیرے لیے کیوں پراسرار ہے عیسیٰ بن مریم کی پیدائش تو بس اللہ کا معجزہ اور شاہکار ہے