291

نیابتِ الہٰی

میں جانتا ہوں کہ قرآن توحید پرست بناتا ہے مگر یہی قرآن نائبِ خدا کی اطاعت کو بھی لازم دکھاتا ہے رسول کی اطاعت کو قرآن میں اللہ اپنی اطاعت بتاتا ہے ہر وہ شخص ہلاکت میں پڑ جاتا ہے جو نائبِ خدا کی اطاعت کو جھٹلاتا ہے امام علی کی اطاعت کو نہ ماننے والا گروہ خوارج کہلاتا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com