294 |
ہدفِ عبادت |
جو لوگ اللہ کی عبادت جنت کے لیے کرتے ہیں تو یہ عبادت تاجروں کی معاوضے کی عبادت ہے اور جو لوگ اللہ کی عبادت جہنم کے خوف سے کرتے ہیں تو یہ عبادت غلاموں کی حادثے کی عبادت ہے لیکن جو لوگ اللہ کی عبادت صرف اللہ کی محبت میں کرتے ہیں تو یہ عبادت عاشقوں کی جاذبے کی عبادت ہے