293

تقویٰ

تقویٰ کی بھی اپنی خوشبو ہے کہ اس پاکی کا چرچا ہر سو ہے میری نظر میں وہ بھی خوبرو ہے کہ جس کے دل میں عشق کی آرزو ہے پیغمبر ِاکرم اور اہلِ بیت کی بدولت اس جہان میں مومن کی آبرو ہے متقی وہ جان ہے کہ جو دنیا و آخرت میں سرخرو ہے کمال تو تب ہی ملتا ہے کہ جب تیری نگاہ میں عیاں خود تُو ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com