301

توبہ

توبہ کے لیے اک آیتِ قرآنی ہے کہ اسی گناہ پہ توبہ کی آسانی ہے جس کے کرنے میں جہالت ہے یا نادانی ہے پھر فوراً اپنے گناہ پر پشیمانی ہے جانتے اور سمجھتے ہوئے گناہوں پر اصرار فاسق ہونے کی نشانی ہے تیری نگاہ میں توبہ کی اتنی ارزانی ہے تو شرعِ محمد میں حدود اللہ کی کیوں یاد دہانی ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com