302

نہی عن المنکر

اللہ نے سبت والوں کو تین گروہوں میں شمار کیا ایک وہ کہ جس نے ہفتہ کو مچھلی کا شکار کیا اور سرکشی پر اصرار کیا پھر خود کو ذلت آمیز عذاب کا سزاوار کیا اور وہ گروہ بھی ہلاک ہوا جس نے اس کفر پر خاموشی کو اختیار کیا مگر وہ گروہ نجات پا گیا جس نے نہی عن المنکر کا پرچار کیا




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com