31 |
يَوۡمَ نَدۡعُوۡا كُلَّ اُنَاسٍۢ بِاِمَامِهِمۡۚ |
آپ کے پڑھے ہوئے دین کا جو نصاب ہے اس میں امامت کا تذکرہ ہی نایاب ہے آپ تو امامت سے ایسے لاتعلق ہوئے ہیں کہ گویا امامت حقیقت نہیں بلکہ خواب ہے تمام لوگ روزِ حشر اپنے امام کے ساتھ ہوں گے پھر آپ کی تعلیم میں کیا امامت کا بھی کوئی باب ہے