30 |
امامت |
جس جماعت میں وحدت نہیں بلکہ انتشار ہے کیا اسے اپنے وقت کا امام چننے کا اختیار ہے اگر اسی ہدایت پزیر جماعت نے وقت کا امام چننا ہے تو پھر اس منتشر جماعت کے پاس امام چننے کا کیا معیار ہے امام کا انتخاب تو پہلے سے موجود امام ہی کرتا ہے کہ ذریتِ ابراہیم میں امامت کا سلسلہ لگاتار ہے