323 |
الفاظ اور معانی |
الفاظ کی مثال کوزے جیسی ہے اور معانی کی مثال پانی جیسی کہ جب پیاسا اپنی پیاس بجھانا چاہتا ہے تو وہ پانی کی طرف متوجہ ہوتا ہے نہ کہ کوزے کی طرف, علم کی بھی ایک پیاس ہے اور یہ پیاس محض الفاظ رٹ لینے سے نہیں بجھتی بلکہ ان الفاظ میں موجود معانی تک پہنچنے سے بجھتی ہے