324

الخالق

تم ایک ہی نوع کے دو پرندوں کو دیکھو یا ایک ہی نوع کے دو چرندوں کو دیکھو یا ایک ہی نوع کے دو درندوں کو دیکھو یا ایک ہی نوع کے دو کیڑوں کو دیکھو یا ایک ہی نوع کے دو مکوڑوں کو دیکھو تو تمیز مشکل ہو مگر دو انسانوں کو دیکھو تو فوراً تمیز کر لو, تو اللہ کے سوا اور کون خالق ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com