328

یہودی

اگر تم بنی اسرائیل کے یہودی ہو تو مجھے اک بات بتاؤ جب تمہارے آباء نے کیا خیبر میں پڑاؤ تو آخری پیغمبر سے انھیں کتنا تھا لگاؤ بعد از بعثت محمد سے تمہارا تھا عجب برتاؤ اگر تم اپنی آنکھوں پہ پڑے پردے ہٹاؤ تو محمد کے سوا آخری پیامبر نہ پاؤ پھر تم قرآن سی کوئی آخری کتاب تو لاؤ




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com