329

خودغرضی و بےنیازی

میں نے انا پرست انسان دیکھا جس کا ہر چھپا اور کھلا عمل اپنی ذات کے لیے تھا اس وجہ سے اس کی ہستی خودغرضی اور اناپرستی سے پر تھی پھر میں نے خدا پرست انسان دیکھا جس کا ہر چھپا اور کھلا عمل اپنے خدا کے لیے تھا اس وجہ سے اس کی ہستی بے نیازی اور خدا پرستی سے پر تھی




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com