331 |
کھلی نشانی |
اس نے کہا اللہ کے ہونے کی نشانی کیا ہے میں نے کہا تم سورج کے قریبی سیارے پر کیوں نہیں ہو اس نے کہا وہاں تو میں جل کر بھسم ہو جاتا میں نے کہا تم سورج کے آخری سیارے پر کیوں نہیں ہو اس نے کہا وہاں تو میں ٹھٹھر کر ختم ہو جاتا تو میں نے کہا اللہ کے ہونے کی کھلی نشانی یہ زمین ہے