34 |
وحدت و جماعت |
آپ ایک جماعت ہونے کے دعویدار ہیں مگر ایک ہی ملک میں آپ تقسیم کا شکار ہیں جماعت تو پوری دنیا میں وحدت کی مثال ہونی چاہیے مگر جماعت کے نام پر آپ کئی ٹکڑوں میں شمار ہیں اہلِ بیت کے ماننے والے ساری دنیا میں متحد ہیں کہ جماعت کی بہترین مثال تو مکتبِ اہلِ بیت کے پیروکار ہیں