35 |
شہیدِ امت |
میرا سر پڑا ہے میری دستار کے ساتھ کہ مجھے نسبت پسرِ حیدر کرار کے ساتھ ذوقِ شہادت بامِ فلک تک پہنچا جب میں یکجا ہوا شہداء کے سردار کے ساتھ سر اٹھانے کی بھی جرات نہ ہوئی سر بسجدہ رہے وہ طاغوت کی سرکار کے ساتھ دشمنِ دیں کے طرفدار بہت لیکن سرفروشوں کی جماعت قافلہ سالار کے ساتھ