342 |
عیسیٰ بن مریم |
حضرت عیسیٰ کو اللہ نے بغیر باپ کے پیدا کیا تو کیا وہ اللہ کے بیٹے ہوئے؟ اگر ایسا ہے تو حضرت آدم تو بغیر ماں باپ کے پیدا ہوئے تو کیا وہ بھی اللہ کے بیٹے ہوئے؟ نہیں, بلکہ اللہ نے اپنے اذن سے جیسے آدم کو بغیر ماں باپ کے پیدا کیا ویسے ہی عیسیٰ کو بغیر باپ کے پیدا کیا