343 |
دیدہ ور |
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا (علامہ اقبال) آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل جو سینوں میں ہیں اندھے ہو جایا کرتے ہیں, عاشق کو کئی سال تک اپنے دل کی بے نوری پر رونا پڑتا ہے بڑی مشکل سے دنیا کے اس چمن میں عاشقِ دیدہ ور پیدا ہوتا ہے