347 |
بے نیازی |
نہیں جنسِ ثوابِ آخرت کی آرزو مجھ کو وہ سوداگر ہوں میں نے نفع دیکھا ہے خسارے میں (علامہ اقبال) مجھے تو آخرت کے ثواب کی جنس کی کوئی آرزو نہیں میرا عمل تو بے لوث اور پرخلوص ہے, میں تو وہ سوداگر ہوں جو اللہ کی راہ میں مال دے کر خسارہ نہیں بلکہ ثباتِ قلب کی صورت میں نفع دیکھتا ہے