348

جاہل و کامل

ایک شخص ہمیشہ دوسروں کی خامیوں پر نظر رکھتا اور اپنی خامیوں سے لاتعلق رہتا جس بنا پر اس کے اندر دوسروں کی خامیاں بھی بھر گئیں اس طرح وہ جاہل انسان بنتا گیا, جبکہ دوسرا شخص اوروں سے زیادہ اپنی خامیوں پر نظر رکھتا اور انہیں دور کرتا رہتا اس طرح وہ کامل انسان بنتا گیا




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com