355

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ

اے پرندو بتاؤ تمہیں کون پالتا ہے کہو اللہ اے چرندو بتاؤ تمہیں کون پالتا ہے کہو اللہ اے درندو بتاؤ تمہیں کون پالتا ہے کہو اللہ اے مچھلیو بتاؤ تمہیں کون پالتا ہے کہو اللہ اے درختو بتاؤ تمہیں کون پالتا ہے کہو اللہ اے مومنو بتاؤ تمہیں کون پالتا ہے کہو اللہ




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com