356 |
فاسق و منافق |
ایک چمڑا دھونے والا کسی کام سے جاتے ہوئے خوشبو سے بھرے بازار سے گزرا خوشبو سونگھ کر وہ بیہوش ہو گیا اور گر پڑا, لوگ بھاگ کر آئے اور اسے ہوش میں لانے لگے مگر بے سود, بالاخر اسکا بھائی آیا اور آ کر اسکی ناک پر جانور کی غلاظت مل دی, بدبو سونگھ کر وہ فوراْ اٹھ کھڑا ہوا