36

نیابت

آپ کی امیدوں کا مرکز میں ہوں تو میری امیدوں کا مرکز کردگارہے اگرچہ اپنی عقل کو میں تسخیر کر چکا ہوں مگر مرکزِ عشق تو دلِ بیقرار ہے عقل کی نیابت محض علوم کی بنا پر ہے مگر عشق میں نیابتِ الہٰی وصلِ یار ہے وصل میں من و تو کا فاصلہ مٹ جاتا ہے کہ عشق کے بیمار کا طبیب صرف پروردگار ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com