4 |
نگاہ ِخود آگاہ |
آپ کی دینِ اسلام پر کتنی سطحی سی نظر ہے کہ آپ کے مطابق اللہ کا رسول عام بشر ہے محمدکا کفار پر کنکریاں پھینکنا اللہ کی طرف سے ہے کہ قرآن کی رو سے محمد کا یہ کام خود اللہ کا امر ہے ایک دینِ اسلام ہے کہ جو فکر و تدبر کا دین ہے اور ایک دین آپ کا ہے کہ محض مجموعہ خبر ہے