5 |
امامت |
جو مسلمان امامت کے سائے میں حیات بسر کرے تو اللہ اس کے تھوڑے عمل کی بھی قدر کرے امام علی کی امامت کو جھٹلانے والے خوارج کہلاتے ہیں کہ ہر مومن مسلمان خوارج کی تقلید سے حذر کرے ہدایت و گمراہی کے درمیان امام میزان کی طرف ہوتا ہے کہ امامت کے پیروکار پر خدا بھی رحمت کی نظر کرے