40 |
مشرکین |
جب آپ خدا کو اپنی آنکھ سے دیکھ ہی نہیں سکتے تو بت کے طور پر اسکی شبیہ کیسے بنا سکتے ہیں یہ ہاتھوں سے بنائے ہوئے بت تو آپ کے محتاج ہیں کہ نہ تو بول سکتے ہیں اور نہ راہ دکھلا سکتے ہیں جس دین کی انتہا بتوں کی پرستش پر ہو تی ہے تو اسکی ابتدا کو آپ ایک حقیقت کیسے بتا سکتے ہیں