41 |
تصویر و مصور |
کفار کے اعمال سراب کی طرح ہیں کہ جیسے کوئی پیاسا سراب کو پانی تصور کرے مگر ایمان والوں کے نیک اعمال کا اللہ بہت بڑا قدردان ہے کہ مومن کے نیک اعمال کو وہ نورِ ایمان سے منور کرے کائنات کی سب سے بڑی حقیقت خود انسان ہے کہ انسان وہ تصویر ہے کہ جس کی تعریف خود اسکا مصور کرے