43

ثقلین

اللہ نے انبیاء کی قرآن میں بہت قدردانی کی ہے کہ جنھوں نے اللہ کے لیے وقف اپنی زندگانی کی ہے پھر خاتم الانبیاء کی رسالت کے بعد اہلِ بیت نے دینِ محمد پر ہر ایک سے بڑھ کر قربانی کی ہے اہلِ بیت کی قربانیوں کو آپ کیسے جھٹلا سکتے ہیں کہ اہلِ بیت کی امامت نے دینِ اسلام کی نگہبا نی کی ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com