42 |
آلِ محمد |
اللہ اور اسکا رسول علی کی قدردان ہیں تو آپ مولا علی کے قدرداں کیوں نہیں ہیں آلِ محمد کے دین اسلام پر جتنے احسان ہیں پھر دینِ محمد پر کسی اور کے اتنے احساں کیوں نہیں ہیں آلِ محمد کی دین پر قربانیاں سب پر آشکار ہیں پھر آلِ رسول کو چھوڑ کر کسی اور کے اتنے امتحاں کیوں نہیں ہیں