45 |
عالم و علم |
دنیا کو تو روشن کر دے مگر خود اپنے نور سے جداگانہ رہے جہان تو منور ہو جائے مگر خود چراغ تلے ویرانہ رہے مئے علم پلانے والوں کی مثال کچھ ایسی ہے کہ علم کے ساقی بن کر بھی خود خالی پیمانہ رہے بوئے گل سارے گلستاں کو معطر کر دے کیا یہ ممکن ہے کہ گل اپنی ہی مہک سے بیگانہ رہے