46

اخلاص و بے نیازی

آپ کو اخلاص اور بےنیازی سکھائی ہے کہ میں نے عشق کی ان علامات میں بہترین زندگی پائی ہے عمل میں اخلاص اور اسکے اجر سے بے نیازی کہ ہر عالم ربانی نے یہی طرزِ حیات اپنائی ہے آپ کا عمل بے لوث اور غرض سے پاک ہے تو آپ کا کردار ایک حقیقت اور سچائی ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com