48

سرپرستی

اسلام میں کفار کی سرپرستی قبول نہیں ہے کہ مومن کے سوا کسی اور کی ولایت کا کوئی اصول نہیں ہے اگر آپ کے کردار میں صرف اللہ کے لیے اخلاص ہے تو آپ کے عمل کا مقصد دنیا پرستی کا حصول نہیں ہے جنھوں نے اہلِ کتاب کو سرپرستِ اعلیٰ بنا رکھا ہے تو ان کے دین میں محمد ان کا رسول نہیں ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com