52

اقدار

ہم آپ پر مجرمین کی راہ کھول کر بیاں کرتے ہیں پھر ان کے جرائم کو دنیا پر عیاں کرتے ہیں جو مسلم ممالک ان کے دائرہ اختیار میں نہیں ہیں ان کے خلاف یہ دہشتگردوں سے عہد و پیماں کرتے ہیں مغربی اقدار کے بارے میں ہم نے بہت سن رکھا تھا کہ ان اقدار سے نقاب کشائی تو ان کے حکمراں کرتے ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com