53

مکر و فریب

شدت پسندوں سے اچھے تعلقات تو تمہارے ہیں پھر شام کے شدت پسند صرف تمہیں پیارے ہیں جن کے سر پر تم نے انعام مقرر کر رکھا تھا انہی دہشتگردوں سے عہد و پیمان نبھانے کے اشارے ہیں یہ قربتیں صرف اسرائیل کی سلامتی کے لیے ہیں کہ امریکیوں کے لیے اب دہشتگرد بھی آنکھوں کے تارے ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com