55

فرقان

مغرب کے ہر ایک بیانیے کو توڑ دیا ہے کہ مومنوں میں اخوت کا رشتہ جوڑ دیا ہے مغرب نے ملتِ اسلام میں تفریق کا بھرپور فائدہ اٹھایا ہے مگر میں نے اس تفریق کا رخ انہی کی طرف موڑ دیا ہے دینِ اسلام کے دونوں مسالک میں قرآن قدرِ مشترک ہے مگر ملت نے دین کی اس بنیاد کو ہی چھوڑ دیا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com