56

جمہوری اقدار

جنھوں نے داعش کی خود بنیاد رکھی ہے وہ مسلمانوں کو امن کا سبق پڑھاتے ہیں طویل عرصے سے صرف مسلمانوں کا قتل عام ہو رہا ہے پھر بھی یہ ظالم لوگ اپنے آپ کو ہی مظلوم دکھاتے ہیں مسلم ممالک میں دہشتگردی کی بنیاد رکھنے کے بعد پھر دنیا میں اسی دہشگردی سے لڑنے کا شور مچاتے ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com