60 |
عقل و عشق |
کلامِ اقبال حقانیت اسلام پر ایک روشن دلیل کہ اقبال کا علمِ خودی ایک نعمتِ ربِ جلیل عقل کا خدا سے واسطہ محض علوم کی بنیاد پر ہے مگر وصلِ یار سے عشق کے مراحل کی تکمیل عقل کے لیے وصلِ یار کا ادراک بھی ممکن نہیں ہے کہ علومِ عقل میں خدا اور اسکے بندے کا تعلق محض تخیل و تاویل