61

تجسس

لوگوں کے تجسس سے اللہ نے منع کیا ہے مگر اپنی خودی میں تجسس کا اللہ نے حکم دیا ہے اکثر لوگ دوسروں کے باطن جھانکنے میں مصروف رہتے ہیں مگر اپنی پہچان سے ہر فرد نے رخ پھیر لیا ہے اس خودآگاہ کو جلوت میں بھی خلوت میسر ہے کہ جس نے اپنی خودی کی معرفت کا جام پیا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com