63

کسوٹی

تاریکیِ شب میں کھوٹے نے خود کو کھرا جان لیا پھر اندھیری رات میں ہر کسی نے اسے کھرا ہی مان لیا طویل ظلمت کے بعد جب مشرق سےسورج نمودار ہوا تو اسکی کرنوں سے ہر فرد نے کھرا کھوٹا پہچان لیا نورِ آفتاب کھرے اور کھوٹے کی کسوٹی بن گیا اگرچہ کھوٹے نے ہمیشہ رات طاری رہنے پر گمان لیا




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com