64

یقین و گمان

نہ کوئی دیر ہوئی ہے اور نہ کوئی تعجیل ہے کہ وعدہ خدا کی اپنے مقررہ وقت پر تکمیل ہے میری زندگی کے لمحات یقین کامل پر مبنی ہیں اور ظن و گمان پر آپ کی حیات کی تشکیل ہے عشق کے کئی مرحلوں سے گزرنے کے بعد اقبال کو وصل عطا ہو ا کہ میری حیات بھی عشق کے انہی مراحل کی تفصیل ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com