7 |
دفاعی معاہدہ |
ایران کل بھی تنہا تھا ایران آج بھی تنہا ہے کہ ملتِ ایران کا ساتھ دینے والا خود کبریا ہے دفاعی معاہدہ کرنے والوں کو ایک دوسرے کا سہارا ہے مگر ایران کو دنیاوی سہاروں کے بجائے اللہ کا سہارا ہے انہیں ایک دوسرے کے سہارے کی ضرورت پڑ گئی ہے کہ جن کے لیے امریکی اور اسرائیلی ظالمین سے عداوت بھی ایک خطا ہے